Babylon NG
Simply the best definition!

Download it's free

اسلام‌آباد

ويکي پدياي فارسي – دانشنامه رايگان

Download this dictionary
اسلام‌آباد

اسلام‌آباد شهري در شمال جمهوري اسلامي پاکستان و پايتخت اين کشور است.

به ديدن ما بياييد Wikipedia.org...

 
اسلام‌اباد

© در نگارش اين مقاله از مطالب ويکي پديا® استفاده شده و تحت مجوز مستندات آزاد گنو شده و تحت سند مجوز عوام خلاق Creative Commons Attribution-ShareAlike

ويکيپيڈيا اردو

Download this dictionary
اسلام آباد

شہر اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے۔ 2009ء میں كى گئی مردم شمارى کے مطابق اس شہر كى آبادى تقريبا 673,766 ہے۔ اسلام آباد کا شماردنيا کے چند خوبصورت ترين شہروں میں ہوتا ہے۔ اس شہر کو 1964ء ميں پاکستان کے دارالحکومت کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے کراچی کو يہ درجہ حاصل تھا-اس کے اہم اور قابل ديد مقامات ميں فيصل مسجد، شکر پڑياں، دامن کوہ اور چھتر باغ شامل ہیں۔اس کے علاوہ پير مہر علی شاہ كا مزار جو کے گولڑہ شريف میں واقع ہے اور برى امام كا مزار جو کے مغل بادشاہ اورنگزيب نے اپنى دورحكومت میں تعمير كروايا تھا اسلام آباد كے چند ا ہم مقامات ہیں۔

مزید معلومات کے لیے، Wikipedia.org دیکھیں


© يہ مضمون وکيپيڈيا® کے مواد کا استعمال کرتا ہے اور جي اين يو آزادانہ دستاويزي لائسنس کے ذريعہ لائسنس يافتہ ہے اور تخليقي العام انتساب مماثل-شراکت اجازہ کے ماتحت ہے.

| اسلام‌آباد in Urdu | اسلام‌آباد in Farsi