Babylon NG
Simply the best definition!

Download it's free

مہر گڑھ

ويکيپيڈيا اردو

Download this dictionary
مہر گڑھ

مہر گڑھ علم الآثار میں جدید زمانہ پتھر کا ایک اہم مقام ہے جو آج کل بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ معلوم تاریخ کے حساب سے یہ جنوبی ایشیاء کا پہلا علاقہ ہے جہاں گندم اور جو کی پہلی بار زراعت کی گئی اور جانوروں کو پالنے کے بارے میں پتہ لگتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے، Wikipedia.org دیکھیں


© يہ مضمون وکيپيڈيا® کے مواد کا استعمال کرتا ہے اور جي اين يو آزادانہ دستاويزي لائسنس کے ذريعہ لائسنس يافتہ ہے اور تخليقي العام انتساب مماثل-شراکت اجازہ کے ماتحت ہے.

| مہر گڑھ in Urdu