Babylon NG
Simply the best definition!

Download it's free

پاکستان

ويکي پدياي فارسي – دانشنامه رايگان

Download this dictionary
پاکستان

پاکستان با نام رسمی «جمهوری اسلامی پاکستان» (به اردو: اسلامی جمهوریۂ پاکستان)، کشوری در جنوب غربی آسیا است و پایتخت آن اسلام‌آباد نام دارد. این کشور در جنوب مرز آبی هزار کیلومتری با دریای عمان دارد و از غرب با ایران، از شمال با افغانستان، از شرق با هندوستان، و از شمال شرق با جمهوری خلق چین هم‌مرز است. ناحیه کشمیر مورد ادعای هندوستان و پاکستان است. هر دو کشور هند و پاکستان به طور جداگانه بخش‌هایی از این منطقه را اداره می‌کنند و این مناطق توسط خط کنترل از هم جدا شده‌اند.

به دیدن ما بیایید Wikipedia.org...


© در نگارش اين مقاله از مطالب ويکي پديا® استفاده شده و تحت مجوز مستندات آزاد گنو شده و تحت سند مجوز عوام خلاق Creative Commons Attribution-ShareAlike

Pesian To English advanced

Download this dictionary
پاکستان

Pakistan ==> [.n]: پاکستان


  

Virsion 2.0

MHM Persian > English Dictionary

Download this dictionary
پاکستان
Pakistan
واژه هاى شامل
پاکستان ـ (1)

ويکيپيڈيا اردو

Download this dictionary
پاکستان

اسلامی جمہوریۂ پاکستان جنوبی ايشياء کے شمال مغرب وسطی ایشیاء اور مغربی ایشیاء کیلی ۓدفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خودمختار اسلامی ملک ہے ۔20 کروڑ کی آبادی کیساتھ یہ دنیا کا چھٹا بڑاآبادی والا ملک ہے۔اسکے جنوب میں 1046 کلومیٹر (650میل) کی ساحلی پٹی ہے جو بحیرہ عرب سے ملتی ہے پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران واقع ہيں۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ اور يہ نام چودھری رحمت علی نے 1933ء کو تجويز کيا تھا۔پاکستان کو شمال میں ایک تنگ واکھان بارڈر تاجکستان سے جدا کرتی ہے جبکہ اس ملک کا سرحدی حدود عمان کے سمندری حدود سے بھی ملتا ہے۔
موجودہ پاکستان کے علاقے قدیم دنیا میں وہ علاقے تھے جنمیں 
مہر گڑھ اور وادیٔ سندھ کی تہذیب پنپی تھی اس علاقے پر یونانی ایرانی عرب,ہندو افغان منگول اور ترک حملہ آوروں کی حکومت بھی رہی ہے۔یہ علاقہ مختلف سلطنت جیسے موریا ،حخمانیشی سلطنت عربوں کی خلافت امویہ ،مغول سلطنت ،مغلیہ سلطنت ،درانی سلطنت، سکھ سلطنت اور برطانوی راج کا اہم حصہ رہا ہے۔ اسکے بعد محمد علی جناح کی قیادت میں تحریک پاکستان کامیاب ہوئی اور 14 اگست 1947ء میں ہندوستان کے مشرق مغرب میں ایک آزاد اور خودمختار اسلمی ریاست قائم ہوئی۔پاکستان نے 1956ء میں اپنا پہلا قانون اپنایا۔ 1971ء میں ایک خانہ جنگی میں اسکا مشرقی حصہ الگ ہوکر ایک نیا ملک بنگلہ دیش بن گیا۔
پاکستان 
پارلیمانی نظام کے تحت چلتا ہے اسکے چار صوبے اور کچھ وفاقی حکومت کے زیر انتظام علاقے ہیں یہ ملک لسانی اور قومی طور پر مختلف اقوام کا علاقہ ہے اور اسکا جغرافیہ بھی ہر طرح کے خطے پر مشتمل ہے۔پاکستان دنیا کا ایک اہم طاقتور ملک ہے جیسا کہ اسکی فوج دنیا کی ساتھویں بڑی فوج ہے اور اسلامی دنیا کی واحد اور جنوبی ایشیاء کی دوسری ایٹمی طاقت ہے اسکی معیشت دنیا میں 27 ویں نمبر پر ہے۔
پاکستان کی تاریخ فوجی آمریت، سیاسی عدم استحکام اور پڑوسی ملک سے جگھڑوں پر مشتمل ہے یہ ملک 
دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکے دیگر مسائل اہم میں غربت، جہالت ،کرپشن بجلی کے بحران شامل ہیں۔یہ ملک مؤتمر عالم اسلامی ، اقوام متحدہ ،دولت مشترکہ ممالک، سارک،ترقی پذیر 8،اقتصادی تعاون تنظیم جیسی تنظیموں کا اہم رکن ہے۔

مزید معلومات کے لیے، Wikipedia.org دیکھیں


© يہ مضمون وکيپيڈيا® کے مواد کا استعمال کرتا ہے اور جي اين يو آزادانہ دستاويزي لائسنس کے ذريعہ لائسنس يافتہ ہے اور تخليقي العام انتساب مماثل-شراکت اجازہ کے ماتحت ہے.

Mehdi Habibi Farsi2Russian

Download this dictionary
پاکستان
Пакистан



| پاکستان in English | پاکستان in Russian | پاکستان in Urdu | پاکستان in Farsi