Babylon NG
Simply the best definition!

Download it's free

ہندو

ويکيپيڈيا اردو

Download this dictionary
ہندومت

ہندومت ایک مذہب ہے جس کی بنیاد ہندوستان میں ہے. ہندومت کے پیروکار اِس کو سناتنا دھرما کہتے ہیں جو کہ سنسکرت کے الفاظ ہیں جن کا مطلب ہے ‘‘لازوال قانون’’. ہندومت قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے. اِس کی جڑیں قدیم ہندوستان کی تاریخی ویدی مذہب سے ملتی ہیں. مختلف عقائد اور روایات سے بھرپور مذہب ہندومت کے کئی بانی ہیں. اِس کے ذیلی روایات و عقائد اور فرقیات کو اگر ایک ساتھ لیا جائے تو ہندومت عیسائیت اور اِسلام کے بعد دُنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے. قریباً، ایک اَرب پروکاروں میں سے ۹۰۵ ملین بھارت اور نیپال میں رہتے ہیں. ہندومت کے پیروکار کو ہندو کہاجاتا ہے. ہندو مت (॥ सनातन धर्म ॥) ہندوستان کا قدیم ترین مذہب ہے. اس مذہب میں ویسے تو بہت ہی سے خدا ہیں لیکن اگر اسکو اچھی طرح سے سمجھا جائے تو یہ بھی تمام ابراہیمی مذاہب کی طرح ایک خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیتا ہے- دراصل اس مذہب کو عام طور پر مشرک سمجھا جاتا ہے اور اس کے پیروںکار بھی مشرک ہے مگراگر اس دھرم کو نیواستہ سے دیکھا جائے تو انسان سمجھ جاتا ہے کہ یہ مذہب صرف اللہ کی عبادت اور محمدؐ کی تصدیق کا حکم دیتا ہے۔یہ دھرم ۋیدو پر مشتمل ہے۔

مزید معلومات کے لیے، Wikipedia.org دیکھیں


© يہ مضمون وکيپيڈيا® کے مواد کا استعمال کرتا ہے اور جي اين يو آزادانہ دستاويزي لائسنس کے ذريعہ لائسنس يافتہ ہے اور تخليقي العام انتساب مماثل-شراکت اجازہ کے ماتحت ہے.

| ہندو in Urdu